بدھ‬‮   17   ستمبر‬‮   2025
 
 

کولگام میں بھارتی فوجیوں کی محاصرے اور تلاشی کی کارروائی

       
مناظر: 971 | 17 Nov 2023  

 

سرینگر (نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج ضلع کولگام میں مسلسل دوسرے دن بھی محاصرے اور تلاشی کی پرتشدد کارروائی جاری رکھی ۔
یہ کارروائی جمعرات کی شام ضلع کے علاقے Neham(نہم) میں شروع کی تھی جو آخری اطلاعات آنے تک جاری تھی۔بھارتی قابض حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ علاقے میں مجاہدین کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر فوجیوں تلاشی کی کارروائی شروع کی ہے۔مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔