ہفتہ‬‮   16   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

بھارت: اروناچل پردیش میں فائرنگ کے تبادلے میں بھارتی فوجی اور شہری زخمی

       
مناظر: 998 | 21 Nov 2023  

 

گوہاٹی(نیوز ڈیسک ) بھارتی ریاست اروناچل پردیش کے ضلع چانگلانگ میں فائرنگ کے تبادلے میں آسام رائفلز کا ایک اہلکار اور ایک شہری زخمی ہو گئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق واقعہ آسام کے سرحد ی علاقے کھرسنگ میں پیش آیا۔ گولی لگنے سے شدید زخمی ہونے والے فوجی اہلکار کو آسام کے ضلع ڈبرو گڑھ میں دنجان ملٹری اسپتال میں لے جایا گیاجبکہ زخمی شہری کو پہلے مقامی پرائمری ہیلتھ سنٹر لے جایاگیا اوربعد اسے آسام کے ضلع تینسوکیاکے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔ واقعے کے بعد بڑی تعداد میں مقامی لوگ جمع ہوئے اور آسام رائفلز کے خلاف احتجاج کیا۔ مشرقی اروناچل کے چانگ لانگ، تیرپ اور لونگڈنگ اضلاع میں عسکریت پسند سرگرم ہیں۔ علاقے کی سرحدیں میانمار کے ساتھ ملتی ہیں جہاں شمال مشرق کے کچھ باغی گروپوں کے ٹھکانے ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0