google-site-verification: google7ce2e65f3fbee248.html
پیر‬‮   13   اکتوبر‬‮   2025
 
 

مقبوضہ جموں وکشمیر:بڈگام سے ایک نوجوان کی لاش برآمد

       
مناظر: 888 | 21 Nov 2023  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں آج ایک 18سالہ نوجوان کو پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نوجوان جس کی شناخت سمیر احمد راتھر کے نام سے ہوئی ہے، اپنے گھر کے باہرپڑاہواتھا اوراس کے سر اور کان پر زخموں کے نشان تھے۔مقامی لوگوں نے شبہ ظاہر کیا کہ اسے قتل کیا گیا ہے۔