بدھ‬‮   17   ستمبر‬‮   2025
 
 

خود سوزی یا حادثہ ؟پونچھ میں ایک اور بھارتی فوجی اپنی گولی کا شکار

       
مناظر: 941 | 24 Nov 2023  

 

جموں(نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں ایک بھارتی فوجی حادثاتی طور پر ہلاک ہو گیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجی اہلکار غلطی سے اپنی سروس رائفل چل جانے کیوجہ سے ہلاک ہوا۔ یہ واقعہ ضلع کے علاقے پھگواڑی گیٹ میں پیش آیا ۔