بدھ‬‮   23   اکتوبر‬‮   2024
 
 

بڈگام :بھارتی پولیس نے تین بے گناہ کشمیری نوجوان گرفتار کر لیے

       
مناظر: 994 | 25 Nov 2023  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی پولیس نے آج ضلع بڈگام میں تین بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوج، پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور پولیس کی ایک مشترکہ ٹیم نے محمد یونس ڈار، سید جہانگیر شاہ اور عرفان احمد وگے نامی نوجوانوں کو ضلع کے علاقے بیروہ میں پٹ کوٹ کے مقام پر گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران گرفتار کیا۔پولیس نے نوجوانوں کی غیر قانونی حراست کا جواز فراہم کرنے کے لیے انہیں ایک مجاہد تنظیم کے کارندے قرار دیا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0