جمعرات‬‮   14   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

مقبوضہ جموں وکشمیر:تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ’ایس پی او‘ ہلاک

       
مناظر: 911 | 30 Nov 2023  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع اسلام آباد میں سڑک حادثے میں ایک سپیشل پولیس افسر(ایس پی او) ہلاک ہو گیا۔
ضلع کے علاقے مٹن بمزو میں ایس پی او کو چیک پوسٹ پر ڈیوٹی کے دوران ایک تیز رفتار گاڑی نے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں شدید زخمی ہوا۔ اسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0