جمعہ‬‮   15   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

کشمیریوں پر مظالم کا بدلہ شروع ، بھارتی فوجی ایک کے بعد ایک خودکشیاں کرنے لگے

       
مناظر: 999 | 30 Nov 2023  

 

رانچی(نیوز ڈیسک ) بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک اہلکار نے اپنے آپ کو گولی مارکر خودکشی کر لی ہے۔
سی آر پی ایف اہلکار کی شناخت38سالہ حوالدار سنجے کمار کے نام سے ہوئی ہے جس نے ریاست کے ضلع گملا میں بٹالین ہیڈ کوارٹر پر اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی ماردی۔گملا کے ایس پی ہرویندر سنگھ نے بتایا کہ خودکشی کرنے واالا اہلکار ہماچل پردیش کے ضلع منڈی کا رہنے والا تھا۔انہوں نے کہاکہ مذکورہ اہلکارنے صبح فون پر اپنی بیوی سے لمبی بات چیت کی، اس کی موت خودکشی سے ہوئی ہے۔ایس پی سنگھ نے کہا کہ ایک میڈیکل بورڈ مجسٹریٹ کی موجودگی میں لاش کا پوسٹ مارٹم کرے گا۔
دریں اثناء بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے علاقے دانتے واڈا میںحملہ آوروں نے تعمیراتی کام میں مصروف 14گاڑیوں اورمشینوں کو نذرآتش کردیاہے۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0