جمعرات‬‮   3   اپریل‬‮   2025
 
 

پاکستان کو بجلی گرنے کے واقعات کی بروقت پیش گوئی کرنے والے موسمیاتی ڈیٹیکٹرز مل گئے

       
مناظر: 664 | 1 Dec 2023  

 

کراچی ( نیوز ڈیسک ) محکمہ موسمیات کے مطابق بجلی گرنے کے واقعات کی بروقت پیش گوئی کرنے والے موسمیاتی ڈیٹیکٹرز پاکستان کو مل گئے۔
آلات موسمیاتی تبدیلیوں کے سبب قدرتی آفات کی بروقت نشاندہی کر سکتے ہیں، چین نے 10 لاکھ ڈالرز مالیت کے 25 موسمیاتی ڈیٹیکٹرز پاکستان کو دئیے ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق چینی آلات بجلی گرنے کے واقعات کی بروقت پیش گوئی کر سکیں گے، موسمیاتی ڈیٹیکٹرز پورے ملک میں نصب کر رہے ہیں۔
چین سے 14 ہزار کلومیٹر رینج والا ریڈار بھی لے رہے ہیں، آلات موسمیاتی تبدیلیوں کے سبب قدرتی آفات کی بروقت نشاندہی کریں گے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0