جمعرات‬‮   18   ستمبر‬‮   2025
 
 

مقبوضہ جموں وکشمیر: ہندواڑہ کی سبزی منڈی میں آتشزدگی

       
مناظر: 454 | 1 Dec 2023  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے علاقے ہندواڑہ میں واقع سبزی منڈی میں آج شدید آگ لگ گئی۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک افسرنے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ آگ آج( جمعرات ) صبح لگی اور کئی دکانیں اور گاڑیاں جل گئیں۔ انہوں نے کہا کہ واقعے میں بڑی مقدار میں سبزیاں خاکستر ہو گئیں۔ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔