منگل‬‮   22   اکتوبر‬‮   2024
 
 

پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا، بڑا دہشت گرد پکڑا گیا، بڑی تعداد میں گولہ بارود برآمد

       
مناظر: 936 | 2 Dec 2023  

 

مردان (نیوز ڈیسک ) پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا، ٹی ٹی پی (تحریک طالبان پاکستان) کا اہم دہشت گرد سکیورٹی فورسز نے گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے بڑی تعداد میں گولہ بارود برآمد کر لیا گیا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سکیورٹی فورسز نے مردان ریجن میں کامیاب آپریشن کے دوران ٹی ٹی پی کا اہم دہشت گرد پکڑ لیا جس کی نشاندہی پر ضلع خیبر سے بڑی تعداد میں گولہ بارود بھی برآمد کر کے قبضے میں لے لیا۔
بتایا گیا ہے کہ دہشت گرد ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث تھا اور پشاور میں دہشت گرد کارروائیوں کے دوران تباہی مچانا چاہتا تھا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0