جمعرات‬‮   30   اکتوبر‬‮   2025
 
 

پلوامہ :غیر کشمیریوں کے آنے بعد مقبوضہ کشمیر میں جرائم بڑھ گئے ، غیر کشمیری مزدور کی لاش برآمد

       
مناظر: 378 | 5 Dec 2023  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک )  غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے علاقے پامپور سے ایک غیر کشمیری مزدور کی لا ش برآمد ہوئی ہے ۔
غیر کشمیری مزدور فیصل جو بھارت کے علاقے رائے پور روڈ، قاسم پور کا رہائشی ہے، پامپور کے علاقے تل باغ میں اپنے گھر میں بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا۔قابض حکام کے مطابق اسے قریبی ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔