جمعرات‬‮   28   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

دل خالصہ کا بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر شدید ردعمل

       
مناظر: 854 | 12 Dec 2023  

امرتسر(نیوز ڈیسک ) سکھوں کی تنظیم دل خالصہ کے رہنماکنور پال سنگھ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے نریندر مودی حکومت کے غیر قانونی اقدام کی توثیق سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پرشدید ردعمل ظاہرکیاہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کنور پال سنگھ نے امرتسر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ بھارتی عدلیہ اس حقیقت کو کیسے نظر انداز کر سکتی ہے کہ تنازعہ کشمیر ابھی تک اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈے پرموجو ہے؟انہوں نے کہاکہ بھارتی سپریم کورٹ بھی سیاست سے بالاتر نہیں ہے اور دفعہ 370کو منسوخ کرنے کے بھارتی حکومت کے غیر قانونی اقدام کی توثیق سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ پہلے سے ہی متوقع تھااور یہ سوچنابھی بے وقوفی ہے کہ سپریم کورٹ مودی حکومت کے اس یکطرفہ فیصلے کو کالعدم قراردیگی ۔انہوں نے کہاکہ کشمیری عوام کو گزشتہ کئی دہائیوں سے اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہیں ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0