جمعہ‬‮   3   جنوری‬‮   2025
 
 

درابن کے علاقے میں شہید ہونے والے 23 بہادر جوانوں کی نماز جنازہ ادا

       
مناظر: 945 | 13 Dec 2023  

 

راولپنڈی ( نیوزڈیسک) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق درابن کے علاقے میں دہشت گردوں کے حملے کا مقابلہ کرتے ہوئے شہادت قبول کرنے والے 23 بہادر جوانوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق نماز جنازہ ڈیرہ اسماعیل خان گیریژن میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں کور کمانڈر پشاور سمیت حاضر سروس افسران، جوانوں، سول افسران اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شہدا کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک کیا جائے گا، مسلح افواج مادر وطن سے دہشت گردی کی لعنت کو ہر قیمت پر ختم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0