جمعرات‬‮   28   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

سرینگر :بھارتی فوجی کیپٹن نے خودکشی کرلی

       
مناظر: 355 | 13 Dec 2023  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے گرمائی دارلحکومت سرینگر میں بھارتی فوج کے ایک کیپٹن نے خودکشی کر لی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجی کیپٹن نے شہر کے نواح میں واقع بھارتی فوج کے شریف آباد کیمپ میں پھندہ لگاکر خودکشی کی۔ بھارتی قابض حکام نے میڈیا کو بتایاہے کہ فوجی کیپٹن کی موت کی وجہ جاننے کے لیے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔جنوری 2007سے مقبوضہ کشمیرمیں خودکشی کرنے والے بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی تعداد بڑھ کر 589ہوگئی ہے۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0