جمعہ‬‮   20   ستمبر‬‮   2024
 
 

ملک کی حفاظت کیلئے پاک افواج اور عوام ایک پیج پر ہیں: سراج الحق

       
مناظر: 864 | 14 Dec 2023  

 

اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ڈی آئی خان واقعہ میں 23 جوانوں کی شہادت پر پوری قوم افسردہ ہے، ملک کی حفاظت کے لیے افواج اور عوام ایک پیج پر ہیں۔
اپنے بیان میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ پاکستان عظیم قربانیوں کے نتیجے میں وجود میں آیا، عوام نے حوصلہ نہیں ہارا، مشکل مراحل قوموں پر آتے رہتے ہیں، اللہ تعالیٰ نے مشکلات کے بعد آسانیوں کا وعدہ فرمایا ہے۔
امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ شہدا کے درجات کی بلندی کے لیے دعا اور اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہیں، دہشت گردی اور بدامنی کے خاتمہ کے لیے قومی وحدت کی ضرورت ہے، افراتفری اور سیاسی انتشار رہے گا تو ملک کے دشمن فائدہ اٹھائیں گے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0