سرینگر(نیوز ڈیسک )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں بھارتی پولیس کا ایک افسر حرکت قلب بند ہونے سے چل بسا ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایس پی او معراج الدین لون کو دل کا دورہ پڑنے پر فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہسپتال بانڈی پورہ منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔مذکورہ ایس پی او حاجن پولیس اسٹیشن میں تعینات تھا۔
بانڈی پورہ :حرکت قلب بند ہونے سے پولیس افسر چل بسا
مناظر: 655 | 20 Dec 2023