بدھ‬‮   30   اکتوبر‬‮   2024
 
 

پونچھ میں بھارتی پولیس کے کیمپ میں پراسرار دھماکہ

       
مناظر: 590 | 21 Dec 2023  

 

جموں(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی پولیس کے کیمپ میں ایک پراسرار دھماکہ ہوا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دھماکا ضلع کے علاقے سرنکوٹ میں بھارتی پولیس کے ایک کیمپ میں ہوا تاہم فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔بھارتی حکام نے کہا کہ 19اور 20دسمبر کی درمیانی رات کو ہونے والے دھماکے میں کیمپ میں کھڑی کچھ گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0