جمعرات‬‮   18   ستمبر‬‮   2025
 
 

پونچھ : حملے میں 4بھارتی فوجی ہلاک

       
مناظر: 331 | 22 Dec 2023  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں آج ایک حملے میں بھارتی فوج کے 4اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔
یہ حملہ ضلع کے علاقے سرنکوٹ میں اس وقت کیاگیا جب بھارتی فوجی محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کررہے تھے۔ حملے میں 3بھارتی فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔آخری اطلاعات ملنے تک فوجی کارروائی جاری تھی۔