جمعرات‬‮   28   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

ڈوڈہ : بھارتی فوج کے کیمپ میں آگ لگنے سے دو شہری ہلاک

       
مناظر: 866 | 23 Dec 2023  

 

جموں(نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں بھارتی فوج کے ایک کیمپ کے اندر آگ لگنے سے دو شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق 55سالہ پرشوتم اور 45سالہ سوم راج فوجی کیمپ میں بطور درزی کام کرتے تھے ۔
پولیس نے کہاہے آگ مٹی کے تیل کے ہیٹر میں خرابی کے باعث لگی ۔
پرشوتم سانبہ جبکہ سوم راج کٹھوعہ کا رہائشی تھا۔دونوں کی لاشیں آخری رسومات کیلئے لواحقین کے حوالے کر دی گئیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0