جمعرات‬‮   3   اپریل‬‮   2025
 
 

بھارت میں33لاکھ سے زائد بچے غذائی قلت کا شکار

       
مناظر: 596 | 24 Dec 2023  

 

نئی دلی(نیوز ڈیسک ) بھارت میں 33لاکھ سے زائد بچےغذائی قلت کاشکار ہیں ۔ ریاست مہاراشٹر، بہار اور گجرات جیسی ریاستیں اس حوالے سے سرفہرست ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ 33لاکھ میں سے آدھے سے زائد شدید غذائی قلت کے زمرے میں آتے ہیں ۔ خواتین اور بچوں کی بہبود کی بھارتی وزارت نے کہا ہے کہ کورونا وبا کی وجہ سے صحت اور غذائیت کا بحران بڑھ گیا ہے ۔وزارت کا کہنا ہے کہ 17.76لاکھ بچے شدید جبکہ 15.46لاکھ درمیانے درجے کی غذائی قلت کاشکار ہیں ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0