جمعرات‬‮   28   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

پونچھ میں شہریوں کے دوران حراست قتل کیخلاف جموں میں احتجاجی مظاہرہ

       
مناظر: 747 | 26 Dec 2023  

 

جموں(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں قبائلی طلبا نے پیر کو ضلع پونچھ میں 3شہریوں کے دوران حراست قتل کے خلاف جموں میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا۔
جموں میں قبائلی طلبا نے 3 بے گناہ شہریوں کے دوران حراست قتل کی مذمت کیلئے جموں میں مشعل بردار مارچ کیا۔طلباء نے اس سانحے میں ملوث بھارتی فوجیوں کے خلاف سخت کارروائی اور اس افسوسناک واقعے کی جامع تحقیقات کا مطالبہ کیاتاکہ مستقبل میں اس طرح کے واقعات کو روکا جاسکے۔
واضح رہے کہ بھارتی فوجیوں نے حال ہی میں مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے علاقے بفلیاز میں 3بے گناہ کشمیری شہریوں کو حراست کے دوران شہید کر دیاہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0