بدھ‬‮   27   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

نگران وفاقی وزیر دفاع کی زیرصدارت آزاد جموں و کشمیر پر بین الوزارتی کمیٹی کا پہلا اجلاس

       
مناظر: 259 | 30 Dec 2023  

 

راولپنڈی( نیوز ڈیسک )نگران وفاقی وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل(ر) انور علی کی زیر صدارت آزاد جموں و کشمیر پر بین الوزارتی کمیٹی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق ، وزیر آبی وسائل احمد عرفان اسلم اور متعلقہ وفاقی وزارتوں کے افسران بھی میٹنگ میں شامل تھے۔
اجلاس میں وفاقی حکومت اورمتعلقہ وزارتوں/ڈویژنوں کی مشاورت سے آزاد جموں و کشمیر حکومت سے متعلق معاملات زیر بحث آئے۔ وزیر برائے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ آزادکشمیر، وزیر برائے توانائی و آبی وسائل آزاد کشمیر اور وزیر برائے قانون و پارلیمانی امور ،آزاد جموں و کشمیر اور چیف سیکرٹری آزادجموں وکشمیرنے شرکت کی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0