اتوار‬‮   8   ستمبر‬‮   2024
 
 

نئی دلی: جواہر لال نہرو یونیورسٹی کی دیواروں پر” بابری مسجد کو دوبارہ تعمیر کرو“ کے نعرے تحریر

       
مناظر: 383 | 31 Dec 2023  

 

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی دارلحکومت نئی دلی میں قائم جواہر لال نہرویونیورسٹی( جے این یو) کی دیواروں پر ”بابری مسجد کو دوبارہ تعمیر کرو“ کے نعرے تحریر کے گئے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ”بابری مسجد کو دوبارہ تعمیر کرو“ کے نعرے کے نیچے ”این ایس یو آئی” (نیشنل سٹوڈنٹس یونین آف انڈیا) لکھا گیا ہے ۔جے این یو کی دیواروں پر اس نعرے کی ویڈیو گزشتہ دن سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے ۔ یاد رہے کہ جے این یو کی دیواروں میں رواں برس اکتوبر میں ” فری کشمیر ، بھگوا جلے گا“ جیسے نعرے رقم کیے گئے تھے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0