اتوار‬‮   17   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

سانحہ 9 مئی: قاسم سوری سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کی طلبی کا اشتہار جاری

       
مناظر: 893 | 3 Jan 2024  

 

کوئٹہ(نیوز ڈیسک ) پی ٹی آئی رہنماؤں کی 9 مئی واقعات کے مقدمات میں طلبی کا اشتہار جاری کردیا گیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے اسپیشل جج نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی 9 مئی واقعات کے مقدمات میں طلبی کا اشتہار جاری کیا اور انہیں 14 فروری کو طلب کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے جن رہنماؤں کی طلبی کا اشتہار جاری کیا گیا ان میں قاسم سوری، خادم وردگ، جمعہ خان، صادق ترین، ڈاکٹر منیر بلوچ اور نجیب کاکڑ سمیت 11 ملزمان شامل ہیں۔ عدالتی اشتہار کے مطابق پی ٹی آئی بلوچستان کے رہنماؤں پر تھانہ بجلی روڈ میں مختلف دفعات کے تحت مقدمات درج ہیں، نامزد ملزمان یا تو فرار ہوگئے ہیں یا انہوں نے وارنٹ کی تعمیل سے گریز کرنے کیلئے اپنے تئیں روپوشی اختیار کی ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0