اتوار‬‮   22   ستمبر‬‮   2024
 
 

سرینگر:بی ایس ایف ہیڈکوارٹرز میں آتشزدگی

       
مناظر: 991 | 3 Jan 2024  

سرینگر(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس کے ہیڈ کوارٹر میں آگ لگنے سے بھاری نقصان ہوا ہے ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر کے علاقے سنت نگر میں بی ایس ایف کے ہیڈ کوارٹر کی ایک بیرک، آفیسر زمیس، دفتر اور ڈائننگ ہال میں آگ بھڑک اٹھی جس سے دفتر کو بھاری نقصان پہنچاہے۔بی ایس ایف حکام نے میڈیا کو بتایا ہے کہ آگ پر قابو پانے کیلئے فائر بریگیڈ کو بلایاگیا تاہم اس واقعے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آگ لگنے کی وجہ معلوم کی جارہی ہے ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0