جمعہ‬‮   12   ستمبر‬‮   2025
 
 

مقبوضہ کشمیر : بدنام زمانہ تحقیقاتی ایجنسی SIA کے جموں میں چھاپے

       
مناظر: 243 | 4 Jan 2024  

سری نگر(نیوز ڈیسک )مقبوضہ کشمیر کی تحقیقاتی ایجنسی(ایس آئی اے )نے جموں میں کئی مقامات پر چھاپے مارے ۔
ایس آئی اے کی ٹیموں نے جموں میں کئی مقامات پر چھاپوں کے دوران رہائشی مکانوں کی تلاشی لی گئی۔ ستواری پولیس اسٹیشن کے تحت آنے والے علاقے میں ایس آئی اے نے پولیس اہلکار کے گھر پر بھی چھاپہ مارا۔ حکام کے مطابق ٹیرر فنڈنگ کیس کے سلسلے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔