اتوار‬‮   22   ستمبر‬‮   2024
 
 

مقبوضہ کشمیر :ایس آئی اے نے ایک کشمیری کی جائیداد ضبط کر لی

       
مناظر: 800 | 5 Jan 2024  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں نئی دلی کے زیر کنٹرول ریاستی تحقیقاتی ادارے ایس آئی اے نے ضلع بارہمولہ کے علاقے سوپور میں ایک اورکشمیری کی جائیداد ضبط کر لی ہے۔
ایس آئی اے نے سوپور کے علاقے امرگھر میں عبدالرشید میر ولد محمد سلطان میر کی 5کنال اراضی ضبط کی ہے۔ایس آئی اے نے کشمیری کی اراضی غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون یو اے پی اے کے تحت ضبط کی ہے۔
اس سے قبل بدھ کوبھارتی حکومت نے گاندربل ضلع کے علاقے وکورہ میں ایک شہری کے باغ کو ضبط کیاتھا۔ اگست 2019کے بعد مودی حکومت آزادی پسند سرگرمیوں کی حمایت کے الزام میں کشمیریوں کی جائیدادیں ضبط کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0