اتوار‬‮   15   ستمبر‬‮   2024
 
 

سرینگر:عوامی مجلس عمل کی طرف سے اشرف وانی کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

       
مناظر: 574 | 9 Jan 2024  

سرینگر(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں عوامی مجلس عمل نے تنظیم کے رکن محمد اشرف وانی کی شریک حیات کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
عوامی مجلس عمل کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق کی ہدایت پر تنظیم کا ایک وفد محمد اشرف وانی کی رہائش گاہ پر گیا اور میر واعظ کی جانب سے ان کے بیٹوں محمد فاروق وانی اور رئوف احمدوانی کے ساتھ دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ عوامی مجلس عمل نے مرحومہ بلندی درجات اورسوگوار خاندان کیلئے صبر عظم کی دعا کی ہے ۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0