اتوار‬‮   22   ستمبر‬‮   2024
 
 

مقبوضہ کشمیر :میر واعظ عمر فاروق ذاتی وجوہات کی وجہ سے نئی دلی روانہ

       
مناظر: 573 | 9 Jan 2024  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی قابض انتظامیہ نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماء میر واعظ عمر فاروق کو ذاتی وجوہات کی بناپر نئی دلی جانے کی اجازت دی گئی ہے ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے ایک بیان میں کہاہے کہ میر واعظ گزشتہ روز پیر کو نئی دلی کیلئے روانہ ہوئے تھے ۔ بیان میں کہا گیاہے کہ میرواعظ نے قابض حکام کو اپنے دورے کی ذاتی نوعیت سے آگاہ کیا تھا جس کے بعد انہیں نئی دلی جانے اجازت دی گئی۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ میر واعظ ایک دو ہفتوں میں واپس وادی کشمیر آجائیں گے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0