ہفتہ‬‮   16   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

جسٹس مظاہر کا استعفیٰ کافی نہیں، سیاستدانوں کی طرح اثاثوں کی چھان بین کریں، خواجہ آصف

       
مناظر: 601 | 10 Jan 2024  

 

لاہور( نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا کہ جسٹس مظاہر علی نقوی کا استعفیٰ کافی نہیں ہے۔
سابق وفاقی وزیر اور رہنما مسلم لیگ ن خواجہ آصف نے جسٹس مظاہر علی نقوی کے استعفے پر رد عمل میں کہا کہ جسٹس مظاہر علی نقوی کے اثاثوں کی چھان بین سیاستدانوں کی طرح ہونی چاہئے، ترازو پکڑنے والے ہاتھ کا حساب آخرت میں تو اللہ کی صوابدید ہے۔ خواجہ آصف نے مزید کہا کہ دنیا میں انصاف نہیں کریں گے تو ہم سب برابر کے گناہ گار ہوں گے۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0