پیر‬‮   15   ستمبر‬‮   2025
 
 

مقبوضہ کشمیر :محبوبہ مفتی کی گاڑی کو حادثہ

       
مناظر: 904 | 11 Jan 2024  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا تاہم وہ حادثے میں محفوظ رہیں ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پی ڈی پی سربراہ کی گاڑی ضلع کے علاقے اسلام آباد میں سنگم کے مقام پر ایک کار سے ٹکرا گئی۔تاہم وہ حادثے میں محفوظ رہیں۔