بدھ‬‮   30   اکتوبر‬‮   2024
 
 

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں جمہوریت کا قتل کیا جا رہا ہے، عمر عبداللہ

       
مناظر: 711 | 11 Jan 2024  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہاہے کہ اگرچہ بھارت کو جمہوریت کی ماں کہا جا رہا ہے، لیکن مقبوضہ جموں و کشمیر میں جمہوریت ہی کا قتل کیا جا رہا ہے۔
عمر عبداللہ نے ایک بیان میں کہا کہ بھارت کو جمہوریت کی ماں کہا جاتا ہے لیکن یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ جموں و کشمیر میں اسی جمہوریت کا قتل کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو پانچ چھ ماہ پہلے انتخابات کے لیے تمام مطلوبہ انتظامات کو حتمی شکل دے دی جانی چاہیے تھی لیکن اس نے اس عمل کو روک رکھا ہے اور اسے تاخیر کا شکار کر رہی ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0