\
منگل‬‮   23   دسمبر‬‮   2025
 
 

گلمرگ: بھارتی فوجی کھائی میں گر کر ہلاک

       
مناظر: 906 | 12 Jan 2024  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع بارہمولہ میں بھارتی فوج کا ایک اہلکارپہاڑ کی چوٹی سے پھسل کر ہلاک ہو گیا۔
18راشٹریہ رائفلز سے وابستہ اہلکار گروپریت سنگھ ضلع کے علاقے گلمرگ میںاپنی چوکی کے قریب پھسل کر کھائی میں گر گیا جس کے نتیجے میں اسکی موقع پرہی موت ہو گئی۔