منگل‬‮   28   اکتوبر‬‮   2025
 
 

مدھیہ پردیش: ہندوتوا جنونیوں نے مسلمانوں کے گھر مسمار کردیے

       
مناظر: 777 | 12 Jan 2024  

 

بھوپال (نیوز ڈیسک )بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ہندو توا جنونیوں نے مسلمانوں کے کئی گھر مسمار کردیے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مسلمانوں کے گھر ریاست کے شہر شجا پور میں مسمار کیے گئے۔ جن مسلمانوں کے گھر مسمار کیے گئے ان میں ایک کا نام رحیم پٹیل بتایا جار ہا ہے۔ متاثرین نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا انہیں صرف اور صرف مسلمان ہونے کی وجہ سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔۔