اتوار‬‮   8   ستمبر‬‮   2024
 
 

نگران وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم کے 54 ویں اجلاس میں شرکت کیلئے زیورخ پہنچ گئے

       
مناظر: 963 | 15 Jan 2024  

 

زیورخ ( نیوزڈیسک ) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ عالمی اقتصادی فورم کے 54 ویں اجلاس میں شرکت کیلئے زیورخ پہنچ گئے۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیورخ آمد پر پاکستان کے جنیوا میں مستقل مندوب بلال احمد، پاکستانی سفیر عامر شوکت نے استقبال کیا، نگران وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر مختلف موضوعات پر مبنی تقاریب میں شرکت کریں گے۔ انوارالحق کاکڑ ’ٹریڈ ٹیک ٹریلین ڈالر پرامس‘ کے موضوع پر تقریب سے خطاب بھی کریں گے، نگران وزیراعظم عالمی سیاسی شخصیات اور سرمایہ کاروں و کاروباری رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ نگران وزیراعظم ملاقاتوں کے دوران بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیں گے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0