منگل‬‮   3   دسمبر‬‮   2024
 
 

مدھیہ پردیش : ہندوتوا بلوائیوں کا گرجا گھر پر حملہ، رام مندر کی تصویر اور زعفرانی جھنڈا لہرایا

       
مناظر: 212 | 23 Jan 2024  

 

بھوپال(نیوز ڈیسک ) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ایک گرجا گھر میں ہندوتوابلوائیوں نے رام مندر کی تصویر اور ہندوتوا کا زعفرانی جھنڈا لہرایاہے۔
گرجا گھر پر رام مندر کی تصویر اور زعفرانی جھنڈا لہرانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے ۔ویڈیو میں ہندوتوابلوائیوں کو گرجا گھر کے اوپر زعفرانی جھنڈالہراتے ور “جے شری رام” کے نعرے لگاتے ہوئے دکھایاگیا ہے ۔گرجا گھر کے پادری ناربو امالیارنے میڈیا سے گفتگو میں اس واقعے پردکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ تقریبا 25 ہندوتوا بلوائی جے شری رام کے نعرے لگاتے ہوئے گرجا گھر پہنچے اور انہوں نے اس پر رام مندر کی تصویرلگائی اور زعفرانی جھنڈا لہرایا۔پولیس نے گرجا گھر کو عبادت گاہ کے طور پر تسلیم کرنے اوراس کی بے حرمتی کا مقدمہ درج کرنے سے انکار کر دیا ہے ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0