ہفتہ‬‮   21   ستمبر‬‮   2024
 
 

مقبوضہ جموں وکشمیر: ریل میں آگ بھڑک اٹھی

       
مناظر: 963 | 26 Jan 2024  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج ایک ریل میں آگ بھڑک اٹھی جس سے مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
ایک افسرنے بتایا کہ وادی کشمیر کے قصبے بڈگام اور جموں خطے کے قصبے بانہال کے درمیان چلنے والی ٹرین کے انجن میں آگ لگ گئی جس پرفوری ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا جسکے نتیجے ریل میں سوار تمام مسافر محفوظ رہے ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0