منگل‬‮   26   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

لیفٹیننٹ گورنر بی جے پی کی انتخابی مہم چلا رہے ہیں، پی ڈی پی

       
مناظر: 467 | 26 Jan 2024  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں محبوبہ مفتی کی سربراہی میں قائم پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقے کے لیفٹیننٹ گورنر نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیے ایک بھرپور انتخابی مہم شروع کر رکھی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پی ڈی پی کے ترجمان نے سری نگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سہنا نے اپنے آئینی کردار سے ہٹ کر وسیع پیمانے پر بی جے پی کی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ہے جو پریشان کن ہے۔
انہوںنے کہا کہ لیفٹیننٹ گورنر بغیر کسی ٹھوس ثبوت کے دوسروں کو نشانہ بنا رہے ہیں ،انہیں چاہیے کہ وہ ایسے بے بنیاد الزامات لگانے سے باز رہیں جو عوامی شخصیات اور اداروں کی شبیہ کو داغدار کر سکتے ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0