بدھ‬‮   30   اکتوبر‬‮   2024
 
 

پلوامہ میں آتشزدگی کے واقعے میں رہائشی مکان جل کر خاکستر

       
مناظر: 520 | 27 Jan 2024  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں آتشزدگی کے ایک واقعے میں ایک رہائشی مکان جل کر خاکستر ہوگیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک سرکاری عہدیدارنے بتایا کہ جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب ضلع کے علاقے چیوا کلاں میں محمد ایوب وگے کے رہائشی مکان میں آگ بھڑک اٹھی۔ انہوں نے بتایا کہ فائر ٹینڈرز اور مقامی لوگوں کی مدد سے آگ پر قابو پالیا گیا۔ تاہم واقعے میں گھر کو شدیدنقصان پہنچا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0