اتوار‬‮   15   ستمبر‬‮   2024
 
 

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں زیر تعلیم کشمیری طالب علم کی پراسرار موت

       
مناظر: 882 | 29 Jan 2024  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک ) بھارتی ریاست اترپردیش کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میںزیر تعلیم 12ویں جماعت کا ایک کشمیری طالب علم عدنان الطاف مغلوکو پراسرار حالات میں مردہ پایا گیا۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ واقعہ اتوار کی دوپہر کو اس وقت سامنے آیا جب عدنان کو اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں اپنے کرائے کے کمرے میں مردہ حالت میں پایا گیا۔ جیسے ہی یہ خبر پھیلی ،یونیورسٹی میں کشمیری طلبا ء پر غم کی لہر دوڑ گئی۔عدنان کا تعلق مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ سے ہے، وہ اپنی قابلیت اور ملنسار طبیعت کے لیے جانا جاتا تھا۔ اس کی پراسرار موت سے کئی سوالات کھڑے ہوئے ہیں اورموت کی وجہ معلوم کرنے کے لئے واقعے کی فوری تحقیقات کی ضرورت ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0