پیر‬‮   25   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

بھارتی پولیس نے بارہمولہ میں دو نوجوانوں کو کالے قانون کے تحت گرفتارکر لیا

       
مناظر: 563 | 30 Jan 2024  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے بارہمولہ قصبے میں دو نوجوانوں کو کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ (PSA)کے تحت گرفتار کر لیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے تحریک حق خودارادیت کی حمایت کرنے پرفیاض احمد اور سفیر احمد بٹ نامی دو نوجوانوں کو بارہمولہ قصبے میں گرفتارکیا اور ان پر کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو کرکے جموں کی کوٹ بھلوال جیل میں نظربند کردیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0