بدھ‬‮   17   ستمبر‬‮   2025
 
 

بھارتی پولیس نے بڈگام میں ایک اورشخص کی جائیداد ضبط کر لی

       
مناظر: 385 | 30 Jan 2024  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع بڈگام میں ایک شخص کے رہائشی مکان پر قبضہ کر لیا۔
پولیس نے ضلع کے علاقے ماگام میں محمد رمضان میر کا گھر غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون کے تحت قبضے میں لیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ محمد رمضان حق خود ارادیت کے مطالبے کی حمایت کرتاہے جس کا وعدہ اقوام متحدہ نے جموں و کشمیر کے لوگوں سے کررکھا ہے۔