اتوار‬‮   15   ستمبر‬‮   2024
 
 

اسلام آباد، مظفر آباد شاہراہ پر حادثات سے بچاؤ کیلئے جدید ایکسیڈنٹ بیریئرز نصب

       
مناظر: 456 | 2 Feb 2024  

 

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) این ایچ اے نے اسلام آباد، مظفر آباد شاہراہ پر حادثات سے بچاؤ کیلئے اہم اقدامات کر لیے۔
این ایچ اے نے اسلام آباد، مری ایکسپریس وے پر جدید ایکسیڈنٹ بیریئرز نصب کر دیئے، ترجمان کے مطابق جدید لچکدار رکاوٹیں گاڑیوں کو سڑک پر حادثات سے بچاؤ میں معاون ہیں۔
ترجمان این ایچ اے نے کہا کہ حادثات سے حفاظت کی رکاوٹیں مستقبل میں موٹرویز پر بھی لگائی جائیں گی، پشاور، اسلام آباد موٹر وے پر بھی کئی جگہوں پر ایکسیڈنٹ بیریئرز لگائے جائیں گے۔
این ایچ اے ترجمان کے مطابق کلرکہار سالٹ رینج پر ایکسیڈنٹ بیریئرز لگانے کا مرحلہ عنقریب پایہ تکمیل کو پہنچ جائے گا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0