اتوار‬‮   15   ستمبر‬‮   2024
 
 

مسلم دشمنی کی انتہا ، الہ آباد ہائیکورٹ نے ہندوؤں کو گیان واپی مسجد میں پوجا کرنے کی اجازت دیدی

       
مناظر: 246 | 4 Feb 2024  

 

الہ آباد(نیوز ڈیسک ) بھارت میں الہ آباد ہائی کورٹ نے روایتی مسلم مخالف تعصب کا مظاہرہ کرتے ہوئے گیان واپی مسجد کی اانتظامیہ کمیٹی کو ریلیف دینے سے انکار کر دیا اور ہندوو¿ں کو مسجد کے سیل شدہ تہہ خانے میں پوجا کرنے کی اجازت دے دی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قبل ازیں وارانسی کی ضلعی عدالت نے ہندوؤں کو گیان واپی مسجدکے تہہ خانے میں پوجا کرنے کی اجازت دیدی تھی جس کے خلاف مسجد کمیٹی نے ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا تاہم ہائیکورٹ نے بھی مسلم دشمنی کا بھر پور مظاہرہ کرتے ہوئے مسلم فریق کو کوئی ریلیف دینے سے انکار کیا۔ عدالت نے کیس کی اگلی سماعت منگل (6 فروری) کو مقرر کی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0