بدھ‬‮   30   اکتوبر‬‮   2024
 
 

عالمی برادری کشمیر یوں پر بھارتی مظالم کانوٹس لے ،سردارعتیق

       
مناظر: 506 | 9 Feb 2024  

 

مظفرآباد( نیوز ڈیسک ) مسلم کانفرنس کے صدر وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان نے کہا کہ عالمی برادری کشمیر یوں پر بھارتی مظالم کا نوٹس لے ۔ مسلم کانفرنسی کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا ظالم مودی حکومت نے حق خودارادیت کے حصول کے لئے کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد کو دبانے کے لیے مظالم کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ،ماورائے عدالت قتل کے واقعات جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کی نسل کشی کی بھارتی سازش کا حصہ ہیں ۔ہندوستان کو یاد رکھنا چاہیے کہ وہ کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو شکست نہیں دے سکتا اورکشمیری اپنی پرامن جدوجہد مکمل کامیابی تک جاری رکھیں گے ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0