جمعہ‬‮   29   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

نوازشریف کو اخلاقاً وزیراعظم کے عہدے کا امیدوار نہیں بننا چاہئے،خورشیدشاہ

       
مناظر: 764 | 13 Feb 2024  

 

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نوازشریف کو اخلاقاً وزیراعظم کے عہدے کا امیدوار نہیں بننا چاہئے، وزیراعظم کے عہدے کیلئے شہبازشریف یا ایاز صادق متبادل امیدوار ہو سکتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہاکہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں نہیں توڑنا چاہئے،پیپلزپارٹی کسی اور جماعت کے منتخب ممبر ساتھ شامل نہیں کرے گی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0