جمعہ‬‮   6   دسمبر‬‮   2024
 
 

کپواڑہ : دل کا دورہ پڑنے سے بھارتی سی آر پی ایف اہلکار ہلاک

       
مناظر: 493 | 20 Feb 2024  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کا ایک اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیاہے۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے واوورا میں سی آر پی ایف کی 162بٹالین کا ایک اہلکار موہن لال نے ڈیوٹی کے دوران سینے میں شدید درد کی شکایت کی اورگر کر بے ہوش ہو گیا۔اسے فوری طورپر سوگام کے ایک ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔

ادھر ضلع بڈگام کے علاقے چاڈورہ میں سڑک سے ایک غیر کشمیری کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0