جمعہ‬‮   29   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

حکومت سازی: صدرپیپلزپارٹی، وزیراعظم ن لیگ کا، دونوں جماعتوں میں معاہدہ طے

       
مناظر: 991 | 21 Feb 2024  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی میں حکومت سازی کے سلسلہ میں معاملات طے پا گئے۔
ذرائع کے مطابق دونوں سیاسی جماعتوں کے قائدین کی ملاقات اختتام پذیر ہو گئی، ملاقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،آصف علی زرداری صدر مملکت ہوں گے جبکہ وزیراعظم کا منصب شہبازشریف سنبھالیں گے، سپیکر قومی اسمبلی مسلم لیگ کا ہوگا جبکہ چیئرمین سینیٹ پیپلزپارٹی سے ہوگا۔
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے درمیان اسحاق ڈار کی رہائشگاہ پر ملاقات ہوئی، ملاقات میں دونوں جماعتوں کے درمیان حکومت سازی کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0