ہفتہ‬‮   27   جولائی   2024
 
 

سکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، دہشت گرد جہنم واصل

       
مناظر: 786 | 21 Feb 2024  

 

راولپنڈی ( نیوزڈیسک ) انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے دہشت گرد جہنم واصل کر دیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ڈیرہ اسماعیل خان میں کیا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد محمد سہیل جہنم واصل ہو گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں دہشت گردی کے خاتمے تک سینی ٹائزیشن آپریشن جاری رہے گا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق علاقہ مکینوں نے آپریشن کو سراہا اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے بھرپور تعاون کا اظہار کیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0