پیر‬‮   20   اکتوبر‬‮   2025
 
 

بانڈی پورہ میں مدرسے کے دو طالب علم دم گھٹنے سے جاں بحق

       
مناظر: 342 | 22 Feb 2024  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ایک دینی مدرسے کے دو طالب علم دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دارالعلوم فیض العلوم کے دو کمسن طالب علم ضلع کے علاقے اشٹنگو میں دم گھٹنے کے باعث جاں بحق ہوگئے۔یہ واقعہ بدھ کی صبح اس وقت پیش آیا جب مدرسے کے منتظمین نے بچوں اور ان کے والد کو بے ہوش پایا۔قریبی ہسپتال لے جانے کے باوجود بچوں کو بچایا نہیں جا سکا۔ مدرسے کے منتظمین نے بتایاکہ بچوں کے والد کا بانڈی پورہ کے ضلع اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔ جاں بحق ہونے والے بچوں کی شناخت 10سالہ منیر اح